حلال زادہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مرد اور عورت کے ایک دوسرے کے ساتھ نکاح کے بعد جو اولاد ہو، وہ بچہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو، جائز اولاد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مرد اور عورت کے ایک دوسرے کے ساتھ نکاح کے بعد جو اولاد ہو، وہ بچہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو، جائز اولاد۔